اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نواز شریف کی رہائی ۔۔ کل کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے آج کی سب سے بڑی خبر ، سپریم کورٹ کے ہنگامی احکامات جاری ۔۔۔سابق وزیراعظم نوازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کل ہو گی، چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرےگا۔سپریم کورٹ نے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیلئے اعلامیہ جاری کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت پر سماعت کل ہو گی،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرےگا۔سپریم کورٹ نے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیلئے اعلامیہ جاری کردیا۔ کمرہ عدالت میں داخلے کیلئے خصوصی سکیورٹی پاس لازمی قراردیا گیا ہے۔
The post نواز شریف کی رہائی ۔۔ کل کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے آج کی سب سے بڑی خبر ، سپریم کورٹ کے ہنگامی احکامات جاری appeared first on Urdu News.