”میں نے عمران خان کا ہاتھ اس لیے پکڑا کیونکہ ۔۔۔“ملائیشین خاتون اول نے ایسی وجہ بتا دی کہ پاکستانیوں کے تمام اندازے غلط ثابت ہو جائیں گے

وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کے دوران انٹر نیٹ پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس نے سوشل میڈ یا پر دھوم مچا دی تھی ،ملائیشین خاتون اول نے وزیراعظم عمران خان سے ہاتھ تھامنے کی درخواست کی تھی جس پر عمران خان نے انہیں اجازت دی تو انہوں نے بہت خوشی کے ساتھ ہاتھ تھام کر تصویر بنوائی تھی ۔اب اس حوالے سے خاتون اول نے ایک بیان جاری کیا ہے جسے سن کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق ملائیشین خاتون اول نے بتا یا کہ عمران ان مجھے ماں کہتے ہیں ،۔
اس لیے ہاتھ پکڑا،وہ میرے لیے بیٹوں جیسے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان سٹار ہونے کے باوجود 2بار ملائیشیا آئے جس سے ہمیں بہت خوشی ہوئی تھی ۔گورنر ہائوس پنجاب کی دیواریں کیوں گرانا چاہتا ہوں؟ وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز کے سامنےکیا وجہ بتا دی؟ ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پاکستان میں بڑھتی ہوئی آباد ی پر فوری توجہ کے حوالے سے ایک سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا جس میںچیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز کے ساتھ وفاقی وزرا ، وزرائے اعلیٰ اور صحافیوں سمیت جید علمائے کرام کی بڑی تعداد شریک ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے لاہور کو سرسبز و شاداب دیکھا ہے، راوی صاف ، شفاف بہتا دیکھا ہے۔ اب شہر کنکریٹ میں تبدیل ہو چکا ہے اور کہیں سبزہ نظر نہیں آتا ۔ گورنر ہائوس پنجاب کی دیواریں توڑنے کے پیچھے میرا مقصد یہی تھا کہ لوگ گورنر ہائوس میں موجود باغات اور سبزے کو دیکھیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ سب چیزیں ماحولیاتی تبدیلی سے جڑی ہوئی ہیں، آبادی میں اضافہ ، درخت، آلودگی، پانی کی قلت، پانی کی آلودگی یہ سب چیزیں ایک دوسرے سے کنیکٹ ہیں۔
The post ”میں نے عمران خان کا ہاتھ اس لیے پکڑا کیونکہ ۔۔۔“ملائیشین خاتون اول نے ایسی وجہ بتا دی کہ پاکستانیوں کے تمام اندازے غلط ثابت ہو جائیں گے appeared first on Urdu News.