‘میں حسین جہاں کو اپنی دوسری شادی پر ضرور بلاﺅں گا’

بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کی اہلیہ حسین جہاں نے ایک بار پھر اپنے شوہر پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی انہیں طلاق دینا اور اپنے بڑے بھائی کی سالی سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔ گزشتہ کافی عرصے سے دونوں کی جانب سے ایک دوسرے پر سنگین الزامات کا سلسلہ جاری ہے۔ […]