میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر روزے کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ۔ حفیظ اللہ نیازی نے اپنے کزن عمران خان کے بارے میں انتہائی شرمناک بات کہہ دی

حفیظ اللہ نیازی

اسلام آباد: عمران خان کے کزن اور تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے چیئرمین تحریک انصاف پر لعنت بھیجتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنا ایجنسیز نے کرایا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے حفیظ اللہ نیازی نے کہا ’میں اللہ میاں کو حاضر ناظر جان کر روزے کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ دھرنے کے پیچھے ایجنسیز تھیں، اللہ میاں کو حاضر ناظر جان کر روزے کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ جس امپائر کا عمران ذکر کرتا تھا وہ ایجنسیز تھیں‘۔

اور تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے عمران خان پر لعنت بھیجتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنا ایجنسیز نے کرایا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے حفیظ اللہ نیازی نے کہا میں اللہ میاں کو حاضر ناظر جان کر روزے کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ دھرنے کے پیچھے ایجنسیز تھیں، اللہ میاں کو حاضر ناظر جان کر روزے کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ جس امپائر کا عمران ذکر کرتا تھا وہ ایجنسیز تھیں۔حفیظ اللہ نیازی نے کہا عمران خان نے اب ایک نیا انکشاف کیا ہے،اسمبلی کے اندر روزے کے ساتھ عمران خان فرما رہے ہیں کہ امپائر

اللہ میاں تھے، وہ کہتے ہیں کہ امپائر جب انگلی کھڑی کردیتا ہے تو جانا پڑتا ہے میاں صاحب۔ لعنت ہے اس پر جو کہتا ہے کہ اللہ میاں نعوذ باللہ انگلی کھڑی کریں گے۔واضح رہے کہ فاٹا بل کی منظوری کے موقع پر عمران خان قومی اسمبلی میں آئے تھے جہاں انہوں نے کہا تھا کہ امپائر اللہ میاں تھے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.