میں اس ملک جائوں گا اور آپکو ساتھ لے کر جائوں گا کیونکہ۔۔۔عمران خان نے شیخ رشید کو خوشی کی خبر سنا دی

راولپنڈی (نیوزڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ میں نومبر میں چین کے دورے پر جارہاہوں اور شیخ صاحب آپ کو بھی اپنے ساتھ لے کر جاؤں گا ۔راولپنڈی میں ٹرین کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھا کہ ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمارے چین کے ساتھ انتہائی بہترین تعلقات ہیں ، چین نے ریلوے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیاہے ، سب سے تیز ترین ٹرینیں وہاں پر چل رہی ہیں اور میں نومبر میں چین کے دورے پر جارہاہوں اور شیخ صاحب آپ کو بھی اپنے ساتھ لے کر جاؤں گاتاکہ ہم وہاں سے نئی سوچ لے کر آئیں کہ ہم نے کس طرح اپنی ریلوے کو اپ گریڈ کرناہے اور نیٹ ورک پورے پاکستان میں پھیلانا ہے ۔———-میں اس ملک جائوں گا اور آپکو ساتھ لے کر جائوں گا کیونکہ۔۔۔عمران خان نے شیخ رشید کو خوشی کی خبر سنا دی ۔
The post میں اس ملک جائوں گا اور آپکو ساتھ لے کر جائوں گا کیونکہ۔۔۔عمران خان نے شیخ رشید کو خوشی کی خبر سنا دی appeared first on Urdu News.