کراچی (ویب ڈیسک) گلوکارہ مومنہ مستحسن کوکوک سٹوڈیو میں گائے جانے والے کلاسیک گانے کوکو کورینا کی وجہ سے گزشتہ ایک ماہ سے تنقید کا سامنا ہے۔ یہ گانا کوک سٹوڈیو کے آفیشل یوٹیوب چینل پر سب سے زیادہ ناپسند کیا جانے والا گانا بھی بن چکا ہے جسے اب تک 40لاکھ 38 ہزار لوگوں نے سنا ہے اور 2 لاکھ کے قریب لوگوں نے اسے ناپسند کیا ہے۔
The post مومنہ مستحسن نے پھر وہی کام کردیا جس کی وجہ سے پاکستانی انہیں ایک ماہ سے گالیاں نکال رہے ہیں appeared first on Urdu News.