حسن ابدال(اے ایف پی) ملک میں مکانات کی قلت کے باعث ہزاروں پاکستانی اسلام آباد کے شمال مغرب میں واقع بم پروف، زلزلے کو برداشت کرنے اور سستے ترین غاروں میں رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق دارالحکومت سے 40میل دور واقع حسن ابدال میں قریب 3ہزار افرادغاروں میں رہائش پذیر ہیں، یہ بات مقامی کونسلر حاجی عبدالرشید نے بتائی۔انہوں نے بتایا کہ ایسے گھر لینڈ سلائیدنگ میں محفوظ رہتے ہیں اگر آپ مٹی کے گھر بنائینگے تو وہ بارش کے دوران بہہ جائینگے جبکہ انکے بنائے ہوئے گھر بم پھٹنے اور زلزلے میں بھی محفوظ رہتے
The post ملک میں مکانات کی قلت، اسلام آباد کے قریب ہزاروں شہری کہاں رہنے لگے؟دیکھ کر آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئیگا appeared first on Urdu News.