اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کی عیادت کےلئے آئی ان کی صاحبزادی مریم نواز کے سر پر کیمرہ لگ گیا۔ تفصیلات کےمطابق سابق وزیراعظم نوازشریف گزشتہ کئی روز سے جناح ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں آج مریم نواز ان سے ملاقات کیلئے پہنچیں تو گیٹ پر کارکنوں اور میڈیا بڑی تعداد میں موجود تھا تاہم جب وہ اندر داخل ہوئیں رش کے باعث دھکم پیل ہوئی اور صحافیوں نے مریم نواز سے گفتگو بھی کرنے کی کوشش کی اور اسی دوران کیمرہ مریم نواز کے سر پر لگ گیا ۔مریم نواز ہسپتال کی راہداری میں سپر پر ہاتھ رکھ کر چلتی رہیں ۔
The post مریم نواز کو حادثہ پیش آگی appeared first on Urdu News.