قیمتو ں کمی کا اعلان ہو گیا ، اب فی تو لہ کتنے کا ملے گا ؟ بڑی خبر آگئی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کی کمی سے 1288 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400 روپے اور 358 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 66900 روپے اور فی 10 گرام سونے کی
قیمت 57342 روپے ہوگئی۔ اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 880 روپے اور فی گرام چاندی کی قیمت 754 روپے 45 پیسے پر مستحکم رہی۔
The post قیمتو ں کمی کا اعلان ہو گیا ، اب فی تو لہ کتنے کا ملے گا ؟ بڑی خبر آگئی appeared first on Urdu News.