فیفا، ورلڈکپ2018میں اربوں روپے لٹانے جارہا ہے

دنیا میں کھیلوں کا سب سے بڑا عالمی میلہ رواں ماہ کی 14تاریخ سے روس میں سجنے جارہا ہے۔ دنیا بھر کے مداح اپنی پسندیدہ ٹیموں سے امید لگائے بیٹھے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں  ورلڈ کپ کے اس ایڈیشن میں فیفا انعام کی مد میں کتنی رقم تقسیم کرنے جارہا ہے؟ ہم آپ […]