لاہور:فکسنگ کیس میں پی سی بی اینٹی کرپشن ٹربیونل کے روبرو ناصر جمشید کیخلاف قومی کرکٹر محمد  نواز نے بھی گواہی دیدی ۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پی سی بی اینٹی کرپشن ٹربیونل نے پی ایس ایل ٹو اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کےمینہ مرکزی کردار ناصر جمشید کیس کی سماعت کی اور قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم […]