فٹ بال ورلڈ کپ: ایرانی ٹیم روس پہنچ گئی

تہران : ایران کی ٹیم ورلڈ کپ فٹ بال میں شرکت کیلئے ماسکو پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ کرسٹیانورونالڈو کی قیادت میں یورپئین چیمپئین پرتگال بھی ورلڈ کپ میں حصہ لینےکیلئےروس روانہ ہوگئی،  فٹبال ورلڈ کپ کا آغازچودہ جون سےروس میں ہوگا۔ فٹبال کا عالمی میلہ چودہ جون سے روس میں سجے گا جس