فٹبال ورلڈ کپ2018: 1لاکھ20ہزار اضافی ٹکٹس چند گھنٹوں میں فروخت

روس میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ 2018کےتقریباً ایک لاکھ 20ہزار اضافی ٹکٹس چند گھنٹوں میں ہی فروخت ہوگئے۔ ہفتے کو فیفا نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر جاری ہونے والے بیان میں کہا کہ تقریباً رواں مہینے روس میں شروع ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے تقریباًایک لاکھ 20ہزار اضافی ٹکٹس مداحوں نے چند […]