فٹبال ورلڈ کپ کی گیند”ٹیلسٹار18″پر گول کیپرز کی تنقیدکیوں؟

سال 1970سے فٹبال ورلڈ کپ کی گیندیں ایڈیڈاس کمپنی ڈیزائن کررہی ہے اور ہر ورلڈ کپ میں  گیند کےمتعلق کئی شکایات سامنے آئیں۔ اس ورلڈ کپ میں استعمال ہونے والی گیند ٹیلسٹار 18پر بھی گول کیپرز کی جانب سے تنقید کی جارہی کہ گیند بے ہنگم  ہے اور اِسے گرپ کرنا مشکل ہے۔واضح رہے اس […]