فٹبال ورلڈ کپ کا میلہ سجنے میں صرف 3 دن باقی رہ گئے

ماسکو:فٹبال ورلڈ کپ کا میلہ سجنے میں صرف 3دن باقی رہ گئے، وارم اپ میچ میں برازیل نے آسٹریا کو پچھاڑدیا۔ برازیل نے ورلڈ کپ سےقبل کھیلے گئے آخری وارم اپ میچ میں  آسٹریا کو 0-3 سے  زیرکرلیا،یمار جونئیرنےمیگا ایونٹ سے قبل اپنی فٹنس ثابت کردی،  اورایک گول کرکےجیت میں حصہ ڈالا۔ برازیل کی جانب […]