فوزیہ قصوری کا پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

فوزیہ قصوری
کراچی: مدر آف پی ٹی آئی فوزیہ قصوری نے پاک سرزمین میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا، وہ آج پریس کانفرنس میں پی ایس پی میں شمولیت کا اعلان کریں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فوزیہ قصوری نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے وہ آج تین بجے پاکستان ہائوس میں پریس کانفرنس کریں گی، جس میں وہ باقاعدہ پی ایس پی میں شمولیت کا اعلان کریں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.