فیصل آباد(نیو زڈیسک)گھر میں سوتے ہوئے دوشیزہ مچھر مار ٹکیہ کے بستر پر سلگ کر گرنے سے زندہ جل گئی ،تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کے محلہ رشید آبادکی رہائشی بائیس سالہخدیجہ دختر ادریس گھر کے کمرے میں سو رہی تھی کہ مچھر مار ٹکیہ سلگتے ہوئے اسکے بستر پر گر گئی جس کے نتیجہ میں کپڑوں کو آگ لگنے سے نوجوان لڑکی کا جسم بری طرح جھلس گیا جسے طبی امداد کیلئے الائیڈ ہسپتال برن یونٹ منتقل کیاگیا جہاں ڈاکٹروں کی کوشش کے باوجود جانبر نہ ہوسکی ۔
The post عوام ہوشیار خبر دار ۔۔۔۔ گھر میں سوتے ہوئے مچھر مار ٹکیہ جلانے سے قبل شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی appeared first on Urdu News.