عوامی وزیراعظم عمران خان کا عوامی اقدام ، پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے اپنے دفترمیں شکایات سیل بنانے کافیصلہ کیا ہے جہاںوزیراعظم اورارکان قومی اسمبلی براہ راست شکایات سنیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم پاکستان نے اپنے دفتر میں شکایات سیل بنانے کا فیصلہ کیا ہے ،وزیراعظم شکایات سیل 40 ٹیلی فون لائنزپر مشتمل ہوگا،شکایات سیل دفتری اوقات میں صبح 9 سے 5 بجے تک کام کریگا، جہاں وزیراعظم اورارکان قومی اسمبلی براہ راست شکایات سنیں گے ۔ شکایت سیل سے ای میل،واٹس ایپ کے ذریعے بھی رابطہ کیاجاسکے گا۔—-عوامی وزیراعظم عمران خان کا عوامی اقدام ، پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی
The post عوامی وزیراعظم عمران خان کا عوامی اقدام ، پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی appeared first on Urdu News.