لاہور(ویب ڈیسک)تفصیلات کے مطابق قانون نوٹس میں کہا گیاہے کہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری پر لندن کی ایک خاتون کا استقاط حمل کروانے کا بھی جھوٹا الزام عائد کیا ہے جبکہ دوسری جانب انہوں نے کتاب کے صفحہ نمبر 402 اور 572 پر وسیم اکرم کی …
عمران خان کے قریبی ترین دوست زلفی بخاری نے کس لڑکی کا حمل ضائع کروایا – ریحام خان نے خوف ناک ترین بات کہہ