اسلام آباد (مانٹرینگ ڈیسک) سیاست میں جتنی سادگی ہمیں نظر آتی ہے اتنی ہو تی نہیں ہے پارٹیوں میں اپنے بندے پلانٹ کیسے کیے جاتے ہیں اس کا عملی نمونہ تو آپ نے جاوید ہاشمی کی صورت میں دیکھ ہی لیا تھا لیکن آپ لوگوں کو ہم آج یہ بتائیں گے کہ کیسے زرداری نے اپنے بندے تحریک انصاف میں کیسے پلانٹ کئے ہیں اور کیسے ان سے کام لیا جاتا ہے یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ کو اندازہ ہو گا کہ سیاست ایسا گندہ کھیل ہے.
جسے سمجھنا عام عوام کے بس کی بات نہیں ہے عمران خان نے پاکستان میں آکر سیاست کو نیا رنگ دیا وہ فرسودہ سیاست جس سے لوگ اکتا چکے تھے اس کا خاتمہ کرنے کے لئے عمران خان میدان عمل میں نکلے اور سیاست کی چالوں کو ہی پلٹ کر رکھ دیا 1102 میں عمران خان نے تاریخی جلسہ کیا جو بہت کامیاب ہوا اس کی کامیابی کی وجہ بھی یہی تھی کہ لوگ جاگ چکے لیکن عمران خان کوامیج عوام میں خراب کرنے کے لئے زرداری اور نواز نے اپنے بندے پی ٹی آئی میں پلانٹ کرنا شروع کئے اب عمران خان کو بھی اس بات کا علم ہو چکا ہے.
کیسے عمران کی پارٹی میں زرداری کے لوگ کام کررہے ہیں اور پارٹی کو کیسے تباہ کیا جارہا ہے یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ پر بہت سے انکشافات ہوں گے جنہیں جان کر آپ واقعی دنگ رہ جائیں دوستوں ویڈیو شروع سے آخر تک دیکھئیے اور آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو دوستوں کیساتھ ضروور شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہا رکیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک انتظار رہے شکریہ ویڈیو ملاحظہ کریں:

The post عمران خان کی خفیہ رپورٹ پہنچادی گئی،عمران خان کی پارٹی میں زرداری کے بھیجے گئے کونسے ایجنٹ کام کر رہے ہیں زرداری کی چال بے نقاب appeared first on Urdu News.