عارف علوی نےبتادیا عمران خان کہاں سے الیکشن لڑیں گے

پی ٹی آئی کے رہنما عارف علوی نے بڑی نے خبر سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کے کپتان عمران خان انتخابات میں کراچی سے بھی حصہ لیں گے. تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں عمران خان آئندہ انتخابات میں تین صوبوں کی نشستوں سے خان کو میانوالی، راولپنڈی، کراچی اور خیبرپخونخواہ کی کسی نشست سے الیکشن لڑیں گے۔ اس سلسلے میں حتمی فیصلہ آئندہ ماہ کر لیا جائے گا۔ جبکہ تحریک انصاف آئندہ ماہ اپنے انتخابی مہم کا بھی آغاز کرکے ٹکٹ ہولڈرز کے ناموں کا بھی اعلان کردے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.