لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ خان پاکستانی شوبز انڈسٹری کا وہ نام ہے جنہوں نے بہت ہی کم عرصے میں پاکستانی ڈارامہ انڈسٹری میں نام پیدا کیا ، منفرد اداکاری اور دلکش اداؤں سے عائشہ خان لمبے عرصے تک پاکستان ٹیلی ویژن پر نظر آتی رہی مگر پھر انہوں نے پاکآرمی کے میجر عقبہ حدید سے شادی کر لی اور اچانک شوبز کو خیر باد کہہ دیا اور اپنی ازدواجی
زندگی پر توجہ دینے لگی ، لیکن انکی چھوٹی بہن کون ہیں اور کای کرتی ہیں؟ پہلی بار تفصیلات منظر عام پر آگئیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق عائشہ خان کی بہن کی گزشتہ روز سالگرہ تھی جس پر عائشہ خان نے پیغام چھوڑا کہ میں اپنی بہن جو کہ میری بہت اچھی دوست ہیں، انہیں سالگرہ کی مبارکباد دیتی ہوں، وہ نہ صرف میری بہن ہیں بلکہ میری اچھی دوست، بلکہ فیشن کی سلیکشن میں میری گرو بھی ہے، انہیں اس دن پر مبارکباد دیتی ہوں اور دعا کرتی ہوں وہ اسی اپنی زندگی میں ہنسی خوشی آگے بڑھتی رہے ۔ سلاگرہ کا دن مبارک ہو مدھو اور سدا خوش رہو۔
The post عائشہ خان تو میجر عقبہ حدید سے شادی کر کے شوبز سے کنارہ کر گئیں مگر ۔۔۔۔ انکی چھوٹی بہن کون ہے اور دراصل کیا کام کرتی ہیں؟ تصاویر نے پاکستانیوں کے ہوش اُڑا دیئے appeared first on Urdu News.