اپوزیشن لیڈرشہبازشریف نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو ٹیلی فون کرکے بھارتی فوج کی جانب سے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ کی مذمت کی ہے ۔ ایک نجی نیوز چینل کے مطابق شہبازشریف نے بھارتی فوج کی جانب سے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں مظالم سے توجہ ہٹانے کیلئے ایسی حرکتیں کرتا ہے ، مقبوضہ کشمیر کے عوام کی ہمیشہ حمایت کرتے رہیں گے ۔
The post شہباز شریف کی وزیراعظم آزاد کشمیرکو فون کرکے بھارتی فوج کی جانب سے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ کی مذمت appeared first on Urdu News.