شہباز شریف ڈیم کو تو تسلیم نہیں کر رہےانہیں کہیں کہ۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ن لیگی سربراہ کو شرم دلا دیشہباز شریف ڈیم کو تو تسلیم نہیں کر رہےانہیں کہیں کہ۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ن لیگی سربراہ کو شرم دلا دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس پاکستان نے سرکاری اشتہارات غیر منصفانہ تقسیم سے متعلق کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ اشتہاری مہم پری پول دھاندلی تھی،شہبازشریف ڈیم کو تو تسلیم نہیں کر رہے ،شہبازشریف کو کہیں چھپڑ ہی بنا دیں ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے سرکاری اشتہارات غیر منصفانہ تقسیم سے متعلق کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ شہبازشریف نے عدالت کو چیک پیش کیا تھا لیکن عدالت نے عاصمہ حامد کو واپس کر دیا تھا اور کہا کہ شہبازشریف کا چیک واپس کریں تاکہ سند رہے۔————–شہباز شریف ڈیم کو تو تسلیم نہیں کر رہےانہیں کہیں کہ۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ن لیگی سربراہ کو شرم دلا دی۔
The post شہباز شریف ڈیم کو تو تسلیم نہیں کر رہےانہیں کہیں کہ۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ن لیگی سربراہ کو شرم دلا دیشہباز شریف ڈیم کو تو تسلیم نہیں کر رہےانہیں کہیں کہ۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ن لیگی سربراہ کو شرم دلا دی appeared first on Urdu News.