شریف فیملی کی رہائی۔۔وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب سے ہی خصوصی حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے 24ستمبر کو مشترکہ مفادات کا پہلا اجلاس طلب کرلیا جس میں سات نکاتی ایجنڈے پر غور کیاجائے گا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کااجلاس پیر کے روز ساڑھے گیارہ بجے وزیراعظم ہائوس میں ہوگا جس میں قومی صفائی مہم کی سمری منظوری کیلئے پیش کی جائے گی اجلاس میں ایل این جی درآمدگی سمری اور پٹرولیم مصنوات کی ایکسپورلیشن اینڈ پروڈکشن پالیسی دو ہزار بارہ پر بھی غور کیاجائے گا اس کے علاوہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد ویلفیئر فانڈ اور ای او بی آئی امور بھی اجلاس میں زیر غور آئینگے مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی شرکت کرینگے۔
The post شریف فیملی کی رہائی۔۔وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب سے ہی خصوصی حکم جاری کر دیا appeared first on Urdu News.