اسلام آباد:احتساب عدالت میں شریف  خاندان کیخلاف العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس کی سماعت آج ہوگی۔ پیر کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیرشریف خاندان کیخلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے قائد اورسابق وزیراعظم نوازشریف احتساب عدالت میں پیش ہوں گے جبکہ جے آئی ٹی سربراہ واجد […]