بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) شادی کی تقریبات کے دوران دلہا دلہن سمیت کئی لوگوں کا ہنسی مذاق ایک عام رواج ہے۔ چھوٹے موٹے چٹکلوںاور شرارتوں سے شادی کی تقریب کا لطف دوبالا ہوجاتا ہے اور بے ضرر اور ہلکے پھلکے مذاق کا برابھی نہیں منایا جاتا ۔ تاہم چین میں شاد ی کی تقریب کے دوران دلہن کی ایک ایسی ہی ہلکی سی شرارت اس وقت اس کے لئے سینکڑوں لوگوں کے سامنے شرمندگی او ر بے عزتی کا باعث بن گئی جبکہ دلہانے اسے باراتیوں اور کیمرے کی آنکھ کے سامنے زناٹے دار تھپڑ رسید کر دیا۔ ڈیلی میل آن لائن نے اپنی رپورٹ کے ساتھ ا س واقعے کی ویڈیو بھی جاری کی ہے ۔ ملاحظہ کریں۔
ویڈیو دیکھیں:
The post شادی کی تقریب میں دلہن کی ایسی حرکت کے دلہا نے سینکڑوں لوگوں کے سامنے چانٹا دے مارا ویڈیو دیکھ کر آپ بھی چونک جائیں گے appeared first on Urdu News.