اسلام آباد(ویب ڈیسک ) تحریک انصاف کے سینٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ جو لوگ کہتے ہیں ڈیم نہیں بنے گا ان لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں ڈیم ضرور بنے گا،عمران خان ناممکن کو ممکن بنانا جانتے ہیں، ڈیم ضرور بنے گا۔سینیٹر فیصل جاوید نے ٹورنٹومیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم پانی کا 80 فیصد ضائع کردیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ جو لوگ کہتے ہیں ڈیم نہیں بنے گا ان لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں ڈیم ضرور بنے گا،عمران خان ناممکن کو ممکن بنانا جانتے ہیں، ڈیم ضرور بنے گا۔سینیٹر فیصل جاوید نے ٹورنٹومیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم پانی کا 80 فیصد ضائع کردیتے ہیں۔ ہمارے پاس صرف دو بڑے آبی ذخائر ہیں، جو لوگ کہتے ہیں ڈیم نہیں بنے گا ان لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں ڈیم ضرور بنے گا،انہوں نے کہا کہ ڈیم کیلئے فنڈ ریزنگ تین کروڑ روزانہ سے بڑھ کر ساڑھے پانچ کروڑ ہو گئی ہے، حکومت نے ڈیم تعمیر کیلئے 17 ارب روپے جاری کئے ہیں۔ سینیٹر فیصل جاویدکا کہنا تھا کہ عمران خان ناممکن کو ممکن بنانا جانتے ہیں، ڈیم ضرور بنے گا۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین واپڈا کے مطابق 20 مارچ کو مہمند ڈیم پر کام شروع ہوجائے گا، دیامر بھاشا ڈیم پررواں سال اکتوبر میں کام شروع ہوجائے گا۔
The post شاباش پاکستان۔۔۔۔ڈیمز فنڈ کے بارے میں سینیٹر فیصل جاوید نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی appeared first on Urdu News.