لاہور:سپریم کورٹ نے سابق صدرجنرل (ر)پرویز مشرف  کو پیش ہونے کیلئے کل دوپہر 2بجے تک کی مہلت دے دی۔ بدھ کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سابق صدر پرویز مشرف واپسی کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے پرویز مشرف کو عدالت میں پیش ہونے کیلئے  کل […]