اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کو وطن واپسی کیلئے کل دوپہر 2بجے تک کی مہلت دے دی۔ بدھ کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سابق صدر پرویز مشرف واپسی کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے پرویز مشرف کو کل […]