سُسر بہو کو فحش فلمیں اور نشہ آور اشیا کھلا کر کئی ماہ تک جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا

ہماچل پردیش کے علاقہ کی رہائشی خاتون نے اپنے سسر پر الزام لگایا ہے کہ وہ نشہ آور اشیا کھلا کراور فحش فلمیں دکھا کر اسے کئی ماہ تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنا تا رہا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہماچل پردیش کے علاقہ ہمیر پور میں ایک خاتون نے تھانے میں دی جانے والی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ اس کا سسر اسے فحش فلمیں دکھا کر اور نشہ آور اشیا کھلا کر کئی ماہ تک جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ہے ، ہمیر پورصدر تھانہ کی پولیس نے خاتون کی درخواست پر اس کے سسر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ، تھانے کے ایس ایچ او سنجیو گوتم کے مطابق جلد ہی ملزم کو گرفتار کرلیا جائے گا ، ملزم ہماچل پردیش سے باہر کسی سرکاری محکمہ میں نوکری کرتا ہے ، متاثرہ خاتون کا شوہر بھی نوکری کے سلسلے میں شہر سے باہررہتا ہے ۔
The post سُسر بہو کو فحش فلمیں اور نشہ آور اشیا کھلا کر کئی ماہ تک جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا appeared first on Urdu News.