سزا معطلی کا فیصلہ آتے ہی نواز شریف نے لیگی رہنمائوں کو ایسا کیا کہا جس نے انہیں بڑا سرپرائز دیدیا

راولپنڈی (سی پی پی )مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہاہے کہ میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا اور اس حوالے سے میرا ضمیر مطمن تھا ، اللہ تعالی مجھے انصاف دے گا۔تفصیلات کے مطابق عدالت کی جانب سے سزا ء معطلی کافیصلہ جاری ہونے کے بعدجیل سپرانٹنڈنٹ کے دفتر میں لیگی رہنمآں سے گفتگوکرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مجھے انصاف دے گا۔ میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا اور اس حوالے سے میرا ضمیرمطمن تھا۔ان کا کہنا تھا کہ مجھے یقین تھا کہ میں بے گناہ ہوں۔انہوں نے کہا کہ اللہ حق اور انصاف کا ساتھ دیتاہے۔
The post سزا معطلی کا فیصلہ آتے ہی نواز شریف نے لیگی رہنمائوں کو ایسا کیا کہا جس نے انہیں بڑا سرپرائز دیدیا appeared first on Urdu News.