ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ، عید میلاد النبی ﷺ 21 نومبر کو ہوگی

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ہے ، فرزندان اسلام 21 نومبر کو عید میلاد النبی ﷺ منائیں گے ۔ واضح رہے کہ اس دفعہ حکومتی سرپرستی میں عید میلاد النبی ﷺ منانے کا اعلان کیا گیا ہے ، وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے 12 ربیع الاول کو شایان شان طریقے سے منانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں ۔
The post ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ، عید میلاد النبی ﷺ 21 نومبر کو ہوگی appeared first on Urdu News.