لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ خاتون اول بشریٰ بی بی نے تحریک انصاف کی تنظیم سازی کے معاملات میں متحرک ہونے کا فیصلہ کرلیا ۔ خبریں میڈیا گروپ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ سیاسی میدان میں اترنے کے لئے تیار ہوگئی ہیں۔
اور انہوں نے پارٹی معاملات میں عمران خان کی مدد کرنے کا فیصلہ کرلیا، بشریٰ بی بی نے حکومت کے بجائے پارٹی معاملات پر زیادہ فوکس کرنے کا باقاعدہ فیصلہ کرلیا ہے اور وہ خود تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی کے معاملات کی نگرانی کریں گی، پارٹی میں متحرک اور قربانیاں دینے والے لوگوں کو ہی صوبے اور اضلاع میں عہدے دئیے جائیں گے۔
The post خاور مانیکا سے طلاق اور کپتان سے شادی کے بعد زندگی میں ایک اور موڑ ۔۔ بشریٰ بی بی نے زندگی کا سب سے بڑ افیصلہ کرلیا ۔ ۔ عمران خان بھی ششدر appeared first on Urdu News.