خانیوال: خانیوال میں اندھیر نگری، چوپٹ راج، نوجوان کو ڈاکو قرار دے کر سرعام قتل کر دیا گیا۔ لیاقت بکری چوری کے الزام میں سزا کاٹ کر آیا تھا، بے گناہ تھا، مخالفین نے قتل کیا، والدین کی دہائی۔ جس کا بیٹا دردناک تشدد سے مارا جائے، اس ماں کا یہی حال ہوتا ہے۔ یہ […]