خادم حسین رضوی کو گرفتار نہیں کیا۔۔ انہیں کہاں اور کیوں بھیجا گیا ہے؟ حکومت نے دھماکہ خیزاعلان کر دیا ۔۔۔وقاقی وزیراطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ خادم حسین رضوی کو حفاظتی تحویل میں لے کر مہمان خانے منتقل کیا گیا گیا ہے،اس کارروائی کی ضرورت تحریک لبیک کے 25 نومبر کی احتجاجی کال واپس نہ لینے کی وجہ سے درپیش آئی۔
The post خادم حسین رضوی کو گرفتار نہیں کیا۔۔ انہیں کہاں اور کیوں بھیجا گیا ہے؟ appeared first on Urdu News.