شہری کا شناختی کارڈ نہ بنانے پر نادرا کی اہلکار شاہین برطرف

کراچی: لیاقت آباد میں واقع نادرا کے دفتر میں شہری کا شناختی کارڈ نہ بنانے پر تعینات خاتون اہلکار کو نوکری سے نکال دیا گیا۔ ڈیوٹی پر موجود خاتون اسٹاف شاہین اختر نے لاڑکانہ کے رہائشی نے شناختی کارڈ بنانے کی درخواست دی جسے وصول کرنے سے انکار کردیا. جس پر مذکورہ شخص نے چیئرمین نادرا سے شکایت کردی اور تعینات خاتون کو برطرف کردیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.