اسلام آباد (نیو ز ڈیسک) برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے اپنے شادی کے دن کو یادگار بنانے کیلئے روبوٹ فوٹوگرافر بلوا لیا اور یادگار شوٹ کروایا ۔ جوڑےنے شادی کے فوٹو شوٹ کیلئے روبوٹ فوٹوگافر بلوالیا برمنگھم کے ایک فرم کی جانب سے متعارف کیا گیا ‘Eva’ نامی فوٹوگرافی روبوٹ مصنوعی ذہانت کی بنا پر تصاویر کھنچنے کی صلاحیت رکھتا ہے جس کی 23.8 انچ اسکرین کے ذریعے تصاویر کھنچوانے کا کہتا ہے اور یوں
اس پر لگا کیمرہ نہ صرف بہترین تصویر کھنچ لیتا ہے ۔
اس تصویر کو آپ میسج، ای میل کے ذریعے لے سکتے ہیں یا پھر تقریب میں لگے فوٹو بوتھ سے اسکا پرنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔جوڑےنے شادی کے فوٹو شوٹ کیلئے روبوٹ فوٹوگافر بلوالیا منفرد نوعیت کے اس روبوٹ فوٹوگرافر کو پہلی بار برطانوے جوڑے کی شادی میں نمائش کیلئے پیش کیا گیا جبکہ اسے آپ بھی اپنی شادی یا کسی تقریب میں روبوٹ فوٹوگرافر کو فوٹو شوٹ کیلئے بلا سکتے ہیں جس کے چارجز 3گھنٹے کے 499ڈالر ہیں۔
The post جوڑےنے شادی کے فوٹو شوٹ کیلئے روبوٹ فوٹوگافر بلوالیا appeared first on Urdu News.