تیل قیمتوں میں زبردست کمی ، اعلان نے غریب شہریوں کے دل جیت لیئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوئی ہے، فی بیرل 69.13 ڈالر کا ہوگیا ہے۔تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی امریکی توانائی کے ذخائر می اضافے کے پیش نظر ہوئی ہے جبکہ اختتام ہفتہ پر تیل پیدا کرنے والے ممالک کا اجلاس بھی ہوگا۔برینٹ کروڈ کے جنوری کے لئے تیل کے سودے 69.13 ڈالر فی بیرل کے حساب سے ہوئے۔ دوسری جانب نیویارک ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ یعنی امریکی خام تیل کی قیمت میں کمی کے بعد فی بیرل 59.28 ڈالر ہوگئی۔
The post تیل قیمتوں میں زبردست کمی ، اعلان نے غریب شہریوں کے دل جیت لیئے appeared first on Urdu News.