لاہور(ویب ڈیسک) آج کل شادیوں کا سیزن چل رہاہے جہاں لڑکیاں بیرون ملک سے آکر پاکستان میں نوجوان لڑکوں سے شادیاں کر رہی ہیں تاہم اب انتہائی شاندار خبر سوشل میڈیا پر یہ چل رہی ہے کہ ایک نوجوان لڑکا ترکی سے آیا اور اس نے لاہور کی لڑکی کے ساتھ منگنی کر لی ہے اور دونوں ایک ساتھ انتہائی خوبصورت نظر آ رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق اس خوبرو نوجوان لڑکے نے اپنی فیس بک اور انسٹا گرام پر تصاویر جاری کی ہیں جس میں وہ اپنی ہونے والی دلہن کے ساتھ بیٹھا ہے اور دونوں انتہائی محبت کے ساتھ ایک دوسرے کو دیکھ رہے ہیں ۔
اس نوجوان کا نام کارتک ہے جو کہ پیشے کے لحاظ سے ڈی جے ہے اور پاکستان میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنے کیلئے آیا تھا ۔ ان کے فیس بک پیج کو دیکھا جائے تویہ کوئٹہ بھی گئے ہیں جہاں انہوں نے اپنے فن کا جادو بھی چلایا ۔سوشل میڈیا پر یہ تصاویر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہیں جس میں نوجوان نے اپنے گلے میں گیندے کے پھولوں کا ہار پہن رکھا ہے جبکہ سفید رنگ کی شلوار قمیض کے ساتھ کالے رنگ کی ویسٹ کوٹ زیب تن کی ہے جبکہ لڑکی لال رنگ کے جوڑے میں سجی بیٹھی ہے ۔سوشل میڈیا پر یہ معلومات سامنے آ رہی ہیں کہ لڑکی کا نام صدف چوہدری ہے ۔
اور اس کا تعلق لاہور سے ہے اور وہ ماڈل ہیں جبکہ لڑکا کا تعلق ترکی سے ہے اور وہ پیشے سے ڈی جے ہے۔۔سوشل میڈیا پر یہ تصاویر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہیں جس میں نوجوان نے اپنے گلے میں گیندے کے پھولوں کا ہار پہن رکھا ہے جبکہ سفید رنگ کی شلوار قمیض کے ساتھ کالے رنگ کی ویسٹ کوٹ زیب تن کی ہے جبکہ لڑکی لال رنگ کے جوڑے میں سجی بیٹھی ہے ۔سوشل میڈیا پر یہ معلومات سامنے آ رہی ہیں کہ لڑکی کا نام صدف چوہدری ہے اور اس کا تعلق لاہور سے ہے۔
The post ترکی کی انتہائی معروف شخصیت نے چپکےسے لاہور آکر کر محبوبہ سے منگنی کر لی ، یہ لڑکا دراصل کون ہے اور لڑکی کیا کام کرتی ہے؟ appeared first on Urdu News.