تحریک انصاف کا اہم ترین رہنما حکومتی عہدے سے مستعفی، صدر مملکت نے استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کی ایڈوائس پر وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ظہیر الدین بابر اعوان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔اس ضمن میں کابینہ ڈویژن کی طرف سے منگل کو باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وزیراعظم کے پارلیمانی امور جن کا عہدہ وفاقی وزیر کے مساوی تھا، کا استعفیٰ 4 ستمبر 2018ء سے منظور کیا گیا ہے۔
The post تحریک انصاف کا اہم ترین رہنما حکومتی عہدے سے مستعفی، صدر مملکت نے استعفیٰ منظور کر لیا appeared first on Urdu News.