اسلام آباد(نیو زڈیسک)قزاخستان نے متحدہ عرب امارات سمیت یورپی یونین اور کئی دوسرے ممالک کے لئے ویزے کی شط ختم کر دی ہے۔غیر ملکی خبرساںادارے کے مطابق قزاخستان نے تیل کی قیمتیں کم ہونے کی وجہ سے آنے والے معاشی بحران اور ٹوررزم کے فروغ کے لئے ویزا کی شرط ختم کی ہے۔قزاخستان کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری سر کلر میں واضح کیا گیا کہ اب متحدہ عرب امارات کے شہری بغیر ویزہ کے 30دن تک قزاخستان میں سیر وسیاحت کے لئے رہ سکتے ہیں۔
The post بے روز گار نوجوان تیاری کرلو ۔۔۔۔ 30 دن بغیر ویزے کے رہیں ، وہ ملک جس نے اہم شرط ختم کردی appeared first on Urdu News.