اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارت کی شرارتوں کے باوجود پاکستان کی طرف کرتارپور راہداری کی تعمیر زورو شور سے جاری ہے۔بھارت کے سر پر فسادکا بھوت سوارہے جبکہ امن پسند پاکستان امن کی آبیاری میں ہمہ تن مصروف ہے، تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈپارٹمنٹ کی جانب سے دی گئی۔کرتار پور راہداری کی تعمیر تیزی سے جاری ہے۔ انجینئرز اور
مشینری شب وروزکام کرنے میں مصروف ہیں۔ سرحدوں پر بھارت کی شرارتوں کے باوجود پراجیکٹ سٹاف وزیر اعظم کی ہدایت کی مطابق پراجیکٹ کی جلد تکمیل کے لیے مسلسل کام جاری رکھے ہوئے ہے۔
The post بھارت کی شرارتیں ۔۔۔کرتارپورراہداری بارے بڑی خبرآگئی appeared first on Urdu News.