بھارت کرکٹ شائقین بھی پی ایس ایل دیکھنے کے لئےاکٹھا

شاہد آفریدی کو سپورٹ کرنے کیلئے بھارت سے آے سپپورٹر
دبئی میں پی ایس ایل نے دونوں ممالک کے کرکٹ سے محبت کرنے والوں کو بھی اکٹھا کردیا. پاکستان اور بھارت کے مابین رکٹ میں ہمیشہ جنگ جیسا سماں رہا ہے. کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ کے دوران سپورٹ کرنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ سٹیڈیم میں موجود تھے. بھارت سے آیا ایک جوڑے نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہ بھارت سے صرف شاہد آفریدی کو اسپورٹ کرنے کیلئے دبئی آئے ہیں. میدان میں موجود پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا ۔
ٹیموں کوکھیلتا دیکھ شائقین بھرپور طریقے سے میچ سے لطف اندوز ہوئے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.