مقبوضہ کشمیر میں گاندر بل کے علاقے مرگنڈ کنگن میں قائم سی آر پی ایف 118 بٹالین کیمپ پر کتوں کے ایک جھنڈ نے حملہ کردیا ، جس کے نتیجے میں سی آر پی ایف اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے ۔ زخمیوں کو ٹراما ہسپتال کنگن منتقل کردیا گیا ۔ یہ وہی بھارتی فوج ہے جو نہتے کشمیریوں پر ظلم و بربریت کے پہاڑ توڑنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتی ، مظلوم کشیریوں کی آہوں اور بد دعاؤں کا نتیجہ کہ اب بھارتی سورماؤں کی کتوں والی ہوگئی .
The post بھارتی سورماؤں کی کتوں والی ہوگئی ، بھارتی فوج کے سی آر پی ایف بٹالین کیمپ پر کتوں نے حملہ کردیا ، چار اہلکار زخمی ہوگئے appeared first on Urdu News.