بڑی خوشخبری ۔۔۔۔ تیل کی قیمتوں میں اب تک کی بڑی کمی کا اعلان کر دیا گیا

راچی (ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوئی ہے، فی بیرل 69.13 ڈالر کا ہوگیا ہے۔تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی امریکی توانائی کے ذخائر می اضافے کے پیش نظر ہوئی ہے جبکہ اختتام ہفتہ پر تیل پیدا کرنے والے ممالک کا اجلاس بھی ہوگا۔برینٹ کروڈ کے جنوری کے لئے تیل کے سودے 69.13 ڈالر فی بیرل کے حساب سے ہوئے۔ دوسری جانب نیویارک ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ یعنی امریکی خام تیل کی قیمت میں کمی کے بعد فی بیرل 59.28 ڈالر ہوگئی۔
The post بڑی خوشخبری ۔۔۔۔ تیل کی قیمتوں میں اب تک کی بڑی کمی کا اعلان کر دیا گیا appeared first on Urdu News.