سرگودھا(ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کواشتہاری قراردے کرگرفتار کرکے پیش کرنے کاحکم دے دیاہے. تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز سرگودھا کی انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج عتیق الرحمان نے2014کے دھرنے کے دوران بھیرا انٹرچینج میں توڑ پھوڑ کے الزام سے متعلق کیس کی سماعت کی.عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری اورکارکنان کیخلاف5سال پرانے تھانہ بھیرہ کے مقدمے کافیصلہ سناتے ہوئے عوامی تحریک کے 107کارکنوں کو7،7سال قیدکی سزااور150کوشک کافائدہ دےکربری کردیا.
اگست2014میں عوامی تحریک کے اسلام آباد میں دھرنے موقع پر بھیرہ انٹرچینج پرتوڑ پھوڑ اورجلاؤگھیراؤ کے الزام میں عوامی تحریک کے 257کارکنوں اور راہنماؤں پرانسداددہشت گردی ایکٹ سمیت مختلف دفعات کے تحت پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا.عدالت نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کواشتہاری قراردے کرگرفتار کرکے پیش کرنے کاحکم دے دیاہے.
تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز سرگودھا کی انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج عتیق الرحمان نے2014کے دھرنے کے دوران بھیرا انٹرچینج میں توڑ پھوڑ کے الزام سے متعلق کیس کی سماعت کی. عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری اورکارکنان کیخلاف5سال پرانے تھانہ بھیرہ کے مقدمے کافیصلہ سناتے ہوئے عوامی تحریک کے 107کارکنوں کو7،7سال قیدکی سزااور150کوشک کافائدہ دےکربری کردیا.اگست2014میں عوامی تحریک کے اسلام آباد میں دھرنے موقع پر بھیرہ انٹرچینج پرتوڑ پھوڑ اورجلاؤگھیراؤ کے الزام میں عوامی تحریک کے 257کارکنوں اور راہنماؤں پرانسداددہشت گردی ایکٹ سمیت مختلف دفعات کے تحت پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا.
The post بریکنگ نیوز طاہرالقادری کوگرفتارکرنیکاحکم appeared first on Urdu News.