بریکنگ نیوز! سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم ترین گرفتاری کر لی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اعلان کیاہے کہ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے داماد مرتضیٰ کو دبئی میں گرفتار کر لیا گیاہے ۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہناتھا کہ ہاوسنگ سوسائٹی کے مقدمے میں بڑا بریک تھرو ہواہے ، سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے داماد کو دبئی میں گرفتار کر لیا گیاہے جبکہ کیس میں ارسلان افتخار کا بھی نام شامل ہے ۔
The post بریکنگ نیوز! سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم ترین گرفتاری کر لی گئی appeared first on Urdu News.