اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ ہونے والا ہے۔تحریک انصاف کی حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اضافے کے بعد بجلی کی قیمت 17.33روپےفی یونٹ ہوجائے گی جو کہ اس وقت فی یونٹ 15.53روپے ہے۔ حکومت کے پاس اس وقت ہے۔
The post بجلی کی فی یونٹ قیمت 17.33روپے ہونے والی ہے ؟ appeared first on Urdu News.