بالی ووڈ ادکار رنویر سنگھ اپنی شادی کے سوال پر شرما گئے

بالی ووڈ ادکار رنویر سنگھ اپنی شادی کے سوال پر شرما گئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر لائیو وڈیو چیٹ کے دوران کامیڈین تنمے بھٹ نے رنویر سے پوچھا کہ شادی کب ہے؟ جس کے جواب میں وہ حیرت زدہ ہوئے اور پھر شرماسے گئے ۔ انہوں نے اس سوال کا کوئی خاص جواب نہیں دیا ۔ کہا جا رہا ہے کہ رنویر اور دیپیکا پڈوکون نومبر میں شادی کریں گے تاہم اس حوالے سے دونوں کی جانب سے اب تک کوئی بیان جاری نہیں ہوا ۔
The post بالی ووڈ ادکار رنویر سنگھ اپنی شادی کے سوال پر شرما گئے appeared first on Urdu News.